اے وی ایل سی پولیس کی کراچی میں مو ٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف کاروائی۔

پانچ مو ٹر سا ئیکل لفٹرز ملزمان گرفتار، دو مسروقہ مو ٹر سائیکلیں بر آمد، ایس ایس پی اے وی ایل سی

ملزمان میں حضور بخش ولد واحد بخش، سرور ولد انور، عبدالسلام ولد منصور علی، زبیر چانڈیو ولد منیر چانڈیو، اویس خالد ولد خالد جا وید شامل ہیں، ایس ایس پی عارف اسلم راؤ

ملزمان عا دی جرائم پیشہ اور مو ٹر سا ئیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں پو لیس کو مطلوب ہیں،ایس ایس پی اے وی ایل سی

ملزم سرور اور ملزم واجد (عدم گرفتار) موٹر سائیکلیں چوری کر نے کے ما ہر ہیں اور مو ٹر سائیکلیں چو ری کر کے ملزم عبدالسلام کے حوالے کر دیتے ہیں، ایس ایس پی عارف اسلم راؤ

ملزم عبدالسلام مو ٹر سائیکل میکینک ہے اور چوری کی مو ٹر سا ئیکلیں کھول کر پارٹس کی صورت میں ملزم حضور بخش کے حوالے کر دیتا ہے، ایس ایس پی اے وی ایل سی

ملزم حضور بخش چوری شدہ مو ٹر سا ئیکل کو پارٹس کی صورت میں یوسف گوٹھ نزد حب چوکی کے کبا ڑئیے کو فروخت کر دیتا ہے، ایس ایس پی عارف اسلم راؤ

ملزم زبیر چانڈیو کاریں اور مو ٹر سائیکلیں چھیننے اور چوری کرنے کا ماہر ہے اور پہلے بھی اے وی ایل سی کے ہا تھوں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے جس کا سا بقہ ریکارڈ مو جود ہے،ایس ایس پی اے وی ایل سی

ملزمان سے برآمد شدہ موٹر سا ئیکل نمبرKJT-5691 یونیک 70 تھانہ سعید آباد سے سرقہ ہے جسکا مقدمہ الزام نمبر471/2021 ہے،ایس ایس پی اے وی ایل سی

ملزمان سے برآمد شدہ موٹر سا ئیکل نمبرKDY-7493 سپراسٹار 70 تھانہ لیاقت آبادسے سرقہ ہے جسکا مقدمہ الزام نمبر422/2021 ہے، ایس ایس پی عارف اسلم راؤ

ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری او رمزید مو ٹر سا ئیکلوں کی بر آمدگی کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں،ایس ایس پی اے وی ایل سی

عارف اسلم راؤ
ایس ایس پی، اے وی ایل سی
سی آئی اے کراچی