خاتون کے قتل میں ملوث ملزم سنی علی گرفتار

رینجرز اور پولیس کی انٹیلی جنس معلومات پر کی کنڈو گوٹھ میں مشترکہ کارروائی

خاتون کے قتل میں ملوث ملزم سنی علی کو گرفتار،

ملزم نے8 اکتوبر 2020 کومنگھو پیر مائی گاڑی دربارکے علاقے میں چھریوں کے وار سے ثمینہ اقبال نامی خاتون کو قتل کیا تھا

ملزم نے دوران تفتیش ملزم نے اپنی سابقہ بیوی ثمینہ اقبال کو قتل کرنے کا اعتراف کیا

ملزم کومزید قانونی کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
ترجمان سندھ رینجرز