جسے مغلوں اور انگریزوں نے باغوں کا شہر بنایا مگر دیسی حکمرانوں نے اس خوبصورت گرین شہر کو پتھروں پلوں اور بلند بالا عمارتوں کا شہر بنا دیا

تاریخی شہر لاھور ۔۔۔۔۔
جسے مغلوں اور انگریزوں نے باغوں کا شہر بنایا مگر دیسی حکمرانوں نے اس خوبصورت گرین شہر کو پتھروں پلوں اور بلند بالا عمارتوں کا شہر بنا دیا جس سے لاھور گرم ترین اور ماحولیاتی طور پر تباہ کردیا کیونکہ بڑے بڑے درختوں کا بے دریغ قتل عام کیا گیا اور ان کی جگہ بےکار ولائتی چھوٹے چھوٹے نمائشی پودے لگا دیئے جو صرف بناوٹی اور پیسے بنانے کے لیے ھیں اس سے لاھور میں دن بدن اکسیجن کی کمی ھوتی جا رھی ھے اوپر سے یورپی سٹائل طرز تعمیرات نے بیڑا غرق کر دیا ھے لاکھوں کروڑوں اے سی اور گاڑیاں فضا میں خطرناک گیسز چھوڑ رھے ھیں جس سے ماحولیاتی الودگی بہت بڑھ چکی ھے ۔دنیا بھر میں لاھور فضائی الودگی میں نمبر ون پر اچکا ھے ۔۔لاھور کے اردگرد تمام زرعی رقبہ ختم جارھا ھے