‎واٹر بورڈ نے پورے شہر کو کربلا میں تبدیل کردیا ہے۔ طاہر ملک

‎اورنگی ٹاؤن میں پانی کی قلت پر سینیئر رہنما پی ٹی آئی طاہر ملک کی جانب سے اظہار تشویش

‎اورنگی ٹاؤن توحید کالونی میں پانی کی شدید قلت سے علاقہ مکین عزیت کی زندگی جی رہے ہیں۔ طاہر ملک

‎کراچی واٹر بورڈ حکام کو شرم آنی چاہیے۔ طاہر ملک

‎واٹر بورڈ نے پورے شہر کو کربلا میں تبدیل کردیا ہے۔ طاہر ملک

‎وزیر بلدیات پانی کے معاملے پر زبانی جمع خرچ کے سوا کچھ نہیں کرتے۔ طاہر ملک

‎پورا شہر ٹینکر مافیا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے۔ طاہر ملک

‎سندھ حکومت غریب عوام پر ترس کھائے۔ طاہر ملک

‎اورنگی ٹاؤن میں پانی کی قلت کی وجہ سے اہلیان علاقہ احتجاج پر مجبور ہیں۔ طاہر ملک

‎جاری کردہ
‎میڈیا سیل پی ٹی آئی سندھ