بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے نواز شریف کا مذاق اڑانے اور شہباز شریف کی تعریف کرنے کا سلسلہ جاری ہے لیکن کیوں ؟


بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے نواز شریف کا مذاق اڑانے اور شہباز شریف کی تعریف کرنے کا سلسلہ جاری ہے لیکن کیوں ؟۔۔۔۔۔۔۔۔اس حوالے سے سیاسی حلقوں میں بلاول بھٹو زرداری کے بیانات کو اہمیت دی جا رہی ہے جبکہ سیاسی تجزیہ نگار اسے ایک سوچا سمجھا رویہ اور پیپلز پارٹی کی موجودہ سیاسی حکمت عملی کا حصہ قرار دے رہے ہیں ماضی میں شہباز شریف آصف علی زرداری کے خلاف بہت تیز وتند بیان دیتے رہے ہیں انہیں سڑکوں پر گھسیٹنے اور ان کا پیٹ پھاڑ کر رقم برآمد کرنے کی باتیں کرتے رہے ہیں وہ شہباز شریف آج بلاول بھٹو زرداری کو اتنے اچھے کیوں لگتے رہے ہیں کہ آپ نے تمام اراکین اسمبلی ان کے حوالے کرنے کی بات کر دی ۔اس حوالے سے پاکستان کے سینئر سیاسی تجزیہ نگار عبداللہ طارق سہیل نے اپنے یوٹیوب پروگرام میں تفصیل سے اظہار خیال کیا ہے ۔۔۔۔۔ان کا کیا کہنا ہے آئے انہی کی زبانی سنتے ہیں