بولتے جو چند ہیں ۔۔۔سبھی شرپسند ہیں ۔۔۔۔کھینچ لے ان کی زبان ۔۔۔گھونٹ دے ان کا گلا ۔۔۔۔۔میں نے اس سے یہ کہا ۔۔۔۔


بولتے جو چند ہیں ۔۔۔سبھی شرپسند ہیں ۔۔۔۔کھینچ لے ان کی زبان ۔۔۔گھونٹ دے ان کا گلا ۔۔۔۔۔میں نے اس سے یہ کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزاحمتی شاعری کی پہچان حبیب جالب کے یہ اشعار آج بھی پاکستان میں صحافیوں کو درپیش مشکلات اور چیلنجوں کی عکاسی کر رہے ہیں ۔سینئر خاتون صحافی عالیہ شاہ نے اپنا یوٹیوب پروگرام میں جالب کے انہیں مصروں سے اپنے پروگرام کا آغاز کیا اور پاکستان میں آنے والے ایک کالے قانون میڈیا آرڈیننس کو ڈریکونین لا قرار دیتے ہوئے اس کی اصل ضرورت وجوہات اور استعمال کے حوالے سے کھل کر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے انہوں نے کیا کہا ہے آئیے انہی کی زبانی سنتے ہیں