معروف گلوکار ایس بی جون کے انتقال کے حوالے سے میڈیا پر چلنے والی خبریں غلط ہیں ۔۔احمد شاہ ۔صدر آرٹس کونسل کراچی

معروف گلوکار ایس بی جون کے انتقال کے حوالے سے میڈیا پر چلنے والی خبریں غلط ہیں ۔۔احمد شاہ ۔صدر آرٹس کونسل کراچی

ایس بی جون کی علالت کے حوالے سے ان کے صاحبزادے سے رابطے میں ہیں۔۔احمد شاہ

ایس بی جون شدید علیل ہیں۔۔احمد شاہ

ایس بی جون کی صحت یابی کے لیے ان کے مداحوں سے دعا کی اپیل ہے۔۔احمد شاہ