اے وی ایل سی پولیس کی کراچی میں مو ٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف ایک اور بھرپور کاروائی۔

اے وی ایل سی پولیس کی کراچی میں مو ٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف ایک اور بھرپور کاروائی۔

آٹھ 8 مو ٹر سا ئیکل لفٹرز ملزمان گرفتار، چار سرقہ شدہ مو ٹر سائیکلیں بر آمد، ایس ایس پی اے وی ایل سی

ملزمان میں رمضان علی ولد انور علی، پرویز ولد بہا در، وسیم ولد جا ن محمد، نیاز محمد ولد ظریف خان، شان ولد شبیر، کامران ولد محمد ،ابراھیم ولد داد، واجد علی ولد محمد علی شامل ہیں، ایس ایس پی عارف اسلم راؤ

ملزمان عادی جرائم پیشہ اور موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں پو لیس کو مطلوب ہیں، ایس ایس پی اے وی ایل سی

ملزمان چوری کی گاڑیاں پارٹس کی صورت میں فروخت کرتے ہیں، ایس ایس پی عارف اسلم راؤ

ملزمان ابراھیم اور وا جد علی سے پارٹس خریدنے والے ملزمان اسد اور نعمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، ایس ایس پی عارف اسلم راؤ

ملزمان سے برآمد شدہ موٹر سائیکل نمبر KEN-4221 یونیک 70 تھانہ میٹھا در سے سرقہ ہے جسکا مقدمہ الزام نمبر 197/2021 ہے،ایس ایس پی اے وی ایل سی

ملزمان سے برآمد شدہ موٹر سائیکل نمبر KJT-2674 یونائیٹڈ 70 تھانہ آرام باغ سے سرقہ ہے جسکا مقدمہ الزام نمبر 467/2020 ہے، ایس ایس پی عارف اسلم راؤ

ملزمان سے برآمد شدہ موٹر سائیکل نمبر KMV-0621 سپر اسٹار 70 تھانہ ڈیفنس سے سرقہ ہے جسکا مقدمہ الزام نمبر 461/2021 ہے، ایس ایس پی اے وی ایل سی

ملزمان سے برآمد شدہ موٹر سائیکل نمبر KEA-7173 یونیک 70 تھانہ نبی بخش سے سرقہ ہے، ایس ایس پی اے وی ایل سی

ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری اور مزید موٹر سائیکلوں کی برآمدگی کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں، ایس ایس پی اے وی ایل سی

عارف اسلم راؤ
ایس ایس پی، اے وی ایل سی
*سی آئی اے کراچی