اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ کی خفیہ اطلاع پر نارتھ کراچی میں کاروائی دو ملزمان گرفتار

اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ کی خفیہ اطلاع پر نارتھ کراچی میں کاروائی دو ملزمان گرفتار ،

گرفتار ملزمان کی شناخت نعیم بٹ اور محمد کامران کے نام سے ہوئی ،

گرفتار ملزمان اپنے ساتھیوں کے ہمراہ بلوچ کالونی ، شاہراہ فیصل ، گلشن اقبال سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی اور رہزنی کی مختلف وارداتوں میں ملوث رہے ہیں ،

ملزمان کے خلاف شہر کے مختلف تھانوں میں ڈکتی کے سات مقدمات درج ہیں ،

مزید تفتیش جاری ہے