ابراہیم حیدری سے پولیس کو مطلوب اسٹریٹ کرمنل گرفتار۔

ابراہیم حیدری سے پولیس کو مطلوب اسٹریٹ کرمنل گرفتار۔

پولیس نے دوران گشت گرفتار کیا۔

گرفتار ملزم شہریوں سے موبائل فونز چھین کر فرار ہو رہا تھا۔

ملزم محمد ذوہیب سے 40 بور پستول اور چھینے گئے 08 اسمارٹ فونز برآمد۔

گرفتار ملزم نے ابراہیم حیدری اور کورنگی سے اسلحہ دکھا کر شہریوں سے موبائل فون چھینے۔

گرفتار ملزم پیشہ ور مجرم ہے اور پہلے بھی گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے۔

گرفتار ملزم کیخلاف مقدمہ درج، تفتیش جاری۔

ملزم سے برآمد اسلحہ فارنزک کیلئے روانہ کیا جا رہا ہے۔

ترجمان ضلع ملیر پولیس