ہالی ووڈ فلم’ دی ڈیپ ہائوس ‘ کا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ فلم’دی ڈیپ ہائوس‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔
فلم کی کہانی ایک ایسے جوڑے پر مبنی ہے جو دوسرے ملک آتے ہیں اور وہ گھر کی تلاش میں ہوتے ہیں اور اس دوران ان پر بہت سے راز افشا ہوتے ہیں۔

فلم30جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔