سندھ ہائی کورٹ حیدرآباد نےسندھ پبلک سروس کمیشن کےچیئرمین اور ممبران کی تقرری کالعدم قرار دیدی

سندھ ہائی کورٹ حیدرآباد نےسندھ پبلک سروس کمیشن کےچیئرمین اور ممبران کی تقرری کالعدم قرار دیدی

2018 سے اب تک ہونے والے تمام امتحانات و نتائج منسوخ کردیئے ۔

فیصلہ جسٹس ذوالفقار احمد خان اور جسٹس محمد سلیم جیسر نے 6 مختلف پٹیشنز پر دیا