66

 وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کشمور میں وین کا سلینڈر پھٹنے سے 5 افراد کی ہلاکت پر گہرے دکھ کا اظہار

وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ نے کشمور میں وین کا سلینڈر پھٹنے سے 5 افراد کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا,   وزیراعلیٰ سندھ نے کمشنر لاڑکانہ اور سیکریٹری ٹرانسپورٹ سے رپورٹ طلب کرلی,   کمشنر لاڑکانہ سے اس حوالے سے تفصیلات طلب، واقعہ کیسے پیش آیا اور زخمیوں کی کیا امداد کی گئی،   ٹرانسپورٹ سیکریٹری سے گاڑی کی انسپیکشن کے حوالے سے تفصیلات طلب،   وین کہاں سے رجسٹرڈ ہے، سندھ یا پنجاب؟ اگر سندھ کی ہے تو آخری انسپیکشن کب ہوئی تھی؟۔ وزیراعلیٰ سندھ کے سیکریٹری ٹرانسپورٹ سے سوالات۔


 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں