سندھ میں تمام کاروبار کی انجام دہی ویکسینیشن سے مشروط۔

سندھ میں تمام کاروبار کی انجام دہی ویکسینیشن سے مشروط۔ حکومت سندھ نے تمام فیکٹری مالکان، دکاندار اور صنعتکاروں کو ملازمین کی کورونا ویکسی نیشن کروانے کی ہدایت کردی

تمام فیکٹری مالکان، دکاندار اور صنعتکاروں کوملازمین کی کورو نا ویکسینیشن کروانی ہوگی, سیکریٹری محنت رشید سولنگی