یہ تاثر غلط ہے کہ کراچی کی نوکریاں باہر والوں کو دی جارہی ہیں

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو

یہ تاثر غلط ہے کہ کراچی کی نوکریاں باہر والوں کو دی جارہی ہیں

کراچی میں کوئی بھی اندرون سندھ سے آکر نوکری کرسکتا ہے

اسی طرح کراچی کے لوگ اندرون سندھ جاکر نوکریاں کرسکتے ہیں

ایم کیو ایم کا اعتراض غلط ہے

ایم کیو ایم کا اسٹیٹس وہ نہیں رہا جو پہلے ہوا کرتا تھا

ایم کیو ایم اپنے آپ کو سیاست میں زندہ رکھنے کے لئے کوششیں کررہی ہے

ایم کیو ایم کی ڈکٹیشن والا زمانہ اب ختم ہوچکا ہے

اب ڈکٹیشن نہیں ہوگی اب رولز کے مطابق ہی کام ہوگا

سندھ کے عوام کو پانی نہیں ملا تو کہا جائینگے

سندھ کے زمینداروں اور ہاریوں کا سب سے بڑا مسئلہ پانی کا ہے

کل سے پیپلزپارٹی پانی نا دینے پر وفاق کے خلاف احتجاج کرینگے

سڑکوں پر نکلے گے اور احتجاج کرینگے