اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم محمد ریحان عرف کالا گرفتار، ترجمان رینجرز


کراچی:رینجرز اور پولیس کی جٹ لائن مبارک شہید روڈ پر کارروائی، ترجمان رینجرز
کراچی:کارروائی میں اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم محمد ریحان عرف کالا گرفتار، ترجمان رینجرز
کراچی:ملزم سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد، ترجمان


کراچی:ملزم اور اسکے ساتھیوں نے فروری میں جمشید روڈ پر ہوٹل میں واردات کی تھی، ترجمان رینجرز
کراچی:واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آئی تھی، ملزم ریحان کو فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، ترجمان رینجرز
کراچی:ملزم کے ساتھیوں کی تلاش جاری ہے، ملزم کو قانونی کارروائی کے لیئے پولیس کے حوالے کر دیا گیا، ترجمان رینجرز