ایسوسی ایشن آف پارلیمنٹری جرنلسٹس سندھ اے پی جے کی جانب سے سینئر صحافیوں کے اعزاز میں پریس کلب میں افطار عشائیہ کا اہتمام

کراچی – پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس، کراچی پریس کلب، کراچی یونین آف جرنلسٹس، کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور، پاکستان ایسوسی ایشن آف پریس فوٹو گرافرز ،اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ، کرائم رپورٹرز ایوسی ایشن کے عہدیدارن سمیت صحافتی تنظیموں کے نمائندوں اور پرنٹ و الیکٹرونک میڈیا سے وابستہ صحافیوں کی افطار عشائیہ میں بڑی تعداد میں شرکت۔تمام صحافتی تنظیمیں اور سندھ اسمبلی کور کرنے والے سینئر صحافی سید صفدر علی ، شکیل حسنین، بچل لغاری، شاہد جتوئی، مظہر عباس، مقصود یوسفی، مجاہد بریلوی، جی ایم جمالی، امتیاز خان فاران، ارمان صابر ، فاضل جمیلی، طاہر حسن خان، خورشید عباسی، عامر لطیف، عاجز جمالی ، احمد ملک، طارق ابو الحسن، عارف خان،  سعید سر بازی، اے ایچ خانزادہ، قاضی آصف، موسیٰ کلیم، اسلم خان، افضل ندیم ڈوگر سمیت بڑی تعداد میں صحافیوں نے اے پی جے کو عزت بخشی۔ ہم تمام احباب کے شکر گزار ہیں۔


[supsystic-gallery id=111]

اپنا تبصرہ بھیجیں