بنکنگ جرائم کورٹ میں دانش سکول سسٹم کے نام پر کڑوروں روپوں ٹھیکے وصول کیے جانے والے ملزمان کے کیس کی سماعت

بنکنگ جرائم کورٹ میں دانش سکول سسٹم کے نام پر کڑوروں روپوں ٹھیکے وصول کیے جانے والے ملزمان کے کیس کی سماعت  

عدالت نے آئندہ سماعت پر ملزمان کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کے حوالے سے حتمی دلائل
کر لیے

عدالت نے سماعت مزید کارروائی کے لئے 15 جون تک ملتوی کر دی

بنکنگ جرائم کورٹ کے جج نے کیس پر سماعت کی

ملزمان میں عودہ چغتائی، ریاض حسین، عزالہ امجد، ثناء زیب وغیرہ شامل ہیں

مرکزی ملزمان عودہ چغتائی عدنان فاروق ثنا زیب سمیت تمام ملزمان کی ضمانتیں منظور ہو چکی ہیں

ملزمان نے دانش سکول سسٹم گورنمنٹ کے نام پر کڑوروں روپوں کے ٹھیکے وصول کیے، ایف آئی اے

ملزمان نے جعلی دستاویزات بطور گارنٹی جمع کروائی، پراسیکیوٹر

ملزمان نے چار عدد جعلی چیکس بطور بنک گارنٹی جمع کروائے، پراسیکیوٹر

تمام ملزمان چالان کے مطابق قصور وار پائے گئے، تفتیشی ٹیم ایف آئی اے