رحمت علی میموریل ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جنرل سیکریٹری رضوانہ شاہد کی کاوشوں سے اہل کورنگی کے لیے ووکیشنل ٹریننگ اور کمپیوٹرانسٹیٹیوٹ کاآغاز

کراچی( رپورٹ: اے بی سومرو)
رحمت علی میموریل ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جنرل سیکریٹری رضوانہ شاہد کی کاوشوں سے اہل کورنگی کے لیے ووکیشنل ٹریننگ اور کمپیوٹرانسٹیٹیوٹ کاآغاز

ان پروجیکٹس کا افتتاح بدست مبارک مہمان خصوصی وزیر اعلیٰ سندھ کی اسپیشل اسسٹنٹ محترمہ عروبہ راشد ربانی

اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کے ٹکٹ ہولڈر معظم قریشی ، ہارون خٹک ، اسد مجاہد ، پی پی پی ضلع کورنگی

خواتین ونگ کی جنرل سیکریٹری شبانہ اویس ، سیکریٹری اطلاعات انجم نظیر ، پیپلز پیرامیڈیکل اسٹاف کے

مرکزی صدر سید امیر حسین شاہ صاحب کے صاحبزادے کمیل شاہ سمیت علاقے کی عوام کی بھرپور شرکت۔


رحمت علی میموریل ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے بیگم رحمت علی نے مہمان خصوصی کو اجرک کا تحفہ کو خصوصی شیلڈ پیش کی اور جنرل سیکریٹری رضوانہ شاہد نے اور دیگر مہمانان گرامی کو اجرک کا تحفہ اور اعزازی شیلڈ پیش کی مہمان خصوصی محترمہ عروبہ راشد ربانی سمیت تمام مقررین نے رحمت علی میموریل ویلفیئر ایسوسی ایشن کے جاری

فلاحی خدمات کے منصوبوں کو سراہا اور بھر پور تعاون کا یقین دلایا،
اس پروگرام کی نظامت کے فرائض عابد خان سواتی نے انجام دیے