مستونگ پولیس سارجنٹ پر حملے کی سی سی سی ٹی وی فوٹیج

‏مستونگ ۔ مستونگ میں افطار سے قبل ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بننے والے ٹریفک پولیس سارجنٹ کے لواحقین سراپا احتجاج بن گئے، والدہ اور دیگر ورثا نے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پرمیت رکھ کر دھرنا دیدیا، ٹریفک معطل۔

[embedyt] https://www.youtube.com/watch?v=VOYDnS-vdbs[/embedyt]

اپنا تبصرہ بھیجیں