ایم ڈی پی ٹی وی کی تعیناتی کے لیے دو مہینے کی مہلت

پاکستان ٹیلی ویژن اس وقت اپنے مینجنگ ڈائریکٹر کے بغیر کام کر رہا ہے ایم ڈی کی خالی آسامی کو پور کرنے کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکرٹری اطلاعات کو دو مہینے کی مہلت دی ہے عدالت نے حکم دیا ہے کہ دو مہینے کے اندر اندر بنیامین ڈائریکٹر تعینات کریں ورنہ نتائج بھگتنے کے لئے تیار ہو جائیں اگر سیکرٹری اطلاعات اس دوران اہم آسامی کو کور کرنے میں کامیاب نہیں ہوئے تو ان کے خلاف پبلک سیکٹر کمپنی ضرور 2013 کے قانون 25 کے تحت کاروائی عمل میں لائی جائے گی مذکورہ قانون کے مطابق جو افراد ایم ڈی پی ٹی وی کی تقرری میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ امید کی جاتی ہے کہ وفاقی حکومت آئندہ دو مہینے کے اندر ایم ڈی پی ٹی وی کی تقرری کو پورا کرنے کے لئے بورڈ آف گورنرز کو نامزد کر دے گی دوران سماعت پی ٹی وی کے وکیل شاہد محمود کھوکھر نے عدالت کو بتایا کہ حکومت نے ایم ڈی پی ٹی وی کی تقرری کا عمل شروع کر دیا ہے حکومت نے ارشد خان سے قائم مقام ایم بی کا چارج واپس لے لیا جسے عارضی طور پر کرنل ریٹائرڈ حسن عماد محمدی کو دیا گیا ہے عدالت کے سامنے درخواست گزار نے موقف اختیار کیا تھا کہ حکومت مستقل ایم ڈی پی ٹی وی کی تقرری میں دلچسپی نہیں لے رہی جبکہ داری کے امور عارضی انتظامات کے تحت چلائے جارہے ہیں اور ادارے کو نقصان ہو رہا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں