مشہور اداکارہ مہوش حیات دلہن بن گئی

فلم اور ٹی وی کی مشہور اداکارہ مہوش حیات کی دلہن کے روپ میں سرخ جوڑے میں آنے والی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی مہوش حیات نے خوبصورت سرخ لباس میں اپنی تصویر شیئر کرکے اپنے فینز کو سرپرائز کیا اکثر چاہنے والے یہ سمجھے کہ مہوش حیات نے اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کردیا ہے اور وہ اس تصویر کے ساتھ ساتھ اپنے ہونے والے لائف پارٹنر کی تصویر بھی سامنے لے آئے گی ۔لیکن میں بھی شاید نہیں تو یہ تصویر صرف اپنی خوشیوں کو اظہار کے لئے شیئر کی تھی یہ سرخ جوڑا ان کی شادی کا اعلان نہیں کر رہا بلکہ یہ کپڑے تو انہوں نے اپنی خوشی سے پہنے تھے ان کا کہنا ہے کہ جو شادی کا فیصلہ کریں گے تو سب کو بتا کر کریں گی ۔وہ اپنی زندگی کا اہم ترین فیصلہ چھپائیں گی نہیں. مہوش حیات کا شمار بلاشبہ اس وقت پاکستان کی خوبصورت اور مقبول اداکاراؤں میں ہوتا ہے انہوں نے اپنی پرفارمنس سے لوگوں کے دل جیتے ہیں اس وقت وہ بے شمار دلوں پر راج کررہی ہیں مہوش حیات آنے والے دنوں میں مزید انوکھے اچھوتے اور یادگار کردار ادا کرنا چاہتی ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں