ملزم ڈاکٹر فرخ شیر کا وکلاء کے ہمراہ عدالت کے باہر فاتحانہ انداز

 سرکاری ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر فرخ شیر جن پر خواتین مریضوں کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام ہے اور انھیں پولیس نے اس الزام پر اے آر وائی نیوز ٹی وی کے پروگرام اینکر اقرارالحسن کی شکایت پر گرفتار کیا ۔ڈاکٹر فرخ شیر کو جب عدالت پیش کیا گیا تو اپنے وکلاء کے ہمراہ انہوں نے فاتحانہ انداز میں تصاویر کی بنوائیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں