پاکستانی لڑکیوں کو دھوکہ دینے والے چینی باشندے اس سے پہلے دیگر پانچ ملکوں میں بھی یہ کام کر چکے ہیں

پاکستانی لڑکیوں کو دھوکہ دینے والے چینی باشندوں کے گینگ پاکستان کے علاوہ مزید پانچ ملکوں میں بھی یہ دھوکے دے چکے ہیں پاکستانی لڑکیوں کی شکایت سامنے آنے کے ساتھ ساتھ چینی باشندوں کے دیگر ملکوں میں بھی ایسے گھناؤنے نیٹ ورک کا انکشاف ہوا ہے جہاں لڑکیوں کی انسانی اسمگلنگ میں چینی باشندے ملوث ہیں پاکستان کے علاوہ ویتنام۔


کمبوڈیا، لاؤس، شمالی کوریا اور میانمار میں ایسے نیٹ ورک کام کر رہے ہیں جہاں سے لڑکیوں کو چین سمندر کیا جاتا ہے مختلف ملکوں میں خواتین کو ملازمت اور بہتر مستقبل کا لالچ دے کر یا دلہن بنا کر چینی باشندے اپنے ساتھ لے جاتے ہیں اور پھر ان کو جسم فروشی کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔یہ ایک ڈراؤنا نیٹ ورک ہے جو پوری دنیا میں پھیلا ہوا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں