واٹر بورڈ اور بلدیاتی اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت-کمشنر نے واٹر اینڈ سیوریج بورڈکے پمپنگ اسٹیشن کا دورہ بھی کیا

۔متوقع سمندری طوفان کے پیش نظر کراچی انتظامیہ الرٹ
۔ کمشنر کرچی نوید شیخ کا متعلقہ افسران کے ہمراہ مختلف علاقوں کا دورہ۔ ہنگامی اقدامات کا جائزہ
۔ ۔ ڈپٹی کمشنرز،کنٹونمنٹ بورڈز اور دیگر متعلقہ ادارے متوقع طوفاان کے پیش نظر ریسکیو اقدامات کو یقینی بنائین کمشنر کراچی نوید شیخ
۔ اسپتالون کو الرٹ رکھیں اور کسی بھی ہنگامی صورتحا ل میں ایمرجنسی سے نمٹنے اور ریلیف کے کاموں کے لئے تیار رہیں کمشنر
۔کسی بھی ایمرجنسی سے نمٹنے کے لئے ہنگامی منصوبے بنالیے ہیں ڈپٹی کمشنرز کی بریفنگ
۔ متوقع بارشوں سے نمٹنے کے لئے متعلقہ اداروں کے ساتھ رابطہ مضبوط بنائین کمشنر
۔یقینی بنائیں کہ برساتی نالوں کی رکاوٹیں دور ہوں اور نکاسی کے موثر انتظامات ہوں کمشنر کی ہدایت
۔ کمشنر کو شہر میں جاری نالوں کی صفائی اور بل بورڈز ہٹانے کے کام کے بارے مین تفصیلی بریفنگ
۔بل بورڈز فوری ہٹادئے جائیں کمشنر کراچی
۔کمشنر نے واٹر اینڈ سیوریج بورڈکے پمپنگ اسٹیشن کا دورہ بھی کیا
واٹر بورڈ اور بلدیاتی اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت
۔کمشنر آفس میں قائم ریسکیو 1299 پر امدادی کاموں میں رہنمائ اور مدد کے لیے کنٹرول روم قائم کر دیا گیا ہے کمشنر کراچی
۔شہری اور متعلقہ ادارے کسی بھی ہنگامی صورت میں رابط اور مدد کے لئے کنٹرول روم پر اطلاع دیں کمشنر