گرینڈ پی ایچ ڈی کرنے والے قابل فخر پاکستانی ڈاکٹر جہان عالم کی کرونا ریسرچ کے حوالے سے جیوے پاکستان سے خصوصی گفتگو ۔ملاقات وحید جنگ

گرینڈ پی ایچ ڈی کرنے والے قابل فخر پاکستانی ڈاکٹر جہان عالم کی کرونا ریسرچ کے حوالے سے جیوے پاکستان سے خصوصی گفتگو ۔ملاقات وحید جنگ
—————


یہ بات قابل ذکر ہے کہ پاکستان میں کرونا وائرس کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں کی تعداد بہت کم ہے لیکن 7 پی ایچ ڈی کر کے پی ایچ ڈی کرنے والے قابل فخر پاکستانی ڈاکٹر جان عالم جو ریشیا میں رہتے ہیں اور پاکستان آئے ہوئے ہیں انہوں نے کرونا کے حوالے سے کافی عرصہ چکی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ کرونا کے مریض نہ صرف وینٹی لیٹر سے واپس آ سکتے ہیں بلکہ آسانی سے سانس لے سکتے ہیں انہوں نے ایک ایسی چیز تیار کرلی ہے جو سانس لینے میں آسانی سلام کرتی ہے ڈاکٹر جہان عالم تقریبا تیتیس 33 سال سے روس کے شہر ماسکو میں رہتے ہیں وہاں پر انہوں نے ساری تعلیم حاصل کی ایم بی اے کیا پی ایچ ڈی کی گرینڈ پی ایچ ڈی کیا ہے یہ سائنس کی آپ کی ڈگری ہوتی ہے اس کے بعد کوئی اور ڈگری نہیں ہوتی ہے ۔

انہوں نے اپنی دوائی کے بارے میں بتایا کہ 12 سال کی ریسرچ کے بعد سال 2014 میں یہ دوائی تیار ہوئی تھی اور سال 2016 میں ماسکو میں

اس کے کلینیکل ٹیسٹ ہوگئے تھے اور سال 2017 میں اس دوائی کو پیٹنٹ کرا لیا گیا تھا اس دوائی کا نام ہے
MINEROLYTE VIR