سونیا حسین کی مداحوں کو عید کی مبارکباد

اداکارہ سونیا حسین نے بھی مداحوں کو عیدالفطر کی مبارکباد پیش کی۔

فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر انھوں نے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ انتہائی خوش بھی دکھائی دے رہی ہیں۔
ویڈیو پیغام میں انھوں نے کہا کہ ’میری طرف سے آپ سب کو بہت بہت عید مبارک ہو۔‘

ساتھ میں انھوں نے مداحوں کو آئندہ پورا سال بہترین اور صحت و تندرستی کے ساتھ گزرنے کی دعا بھی کی