ہماری طرف سے آپ سب کو عید مبارک، اقرا اور یاسر کا پیغام

پاکستانی اسٹار جوڑی یاسر حسین اور اقرا عزیز نے عید کے موقع پر اپنی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی، جسے ان کے مداح خوب پسند کر رہے ہیں۔

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر یاسر حسین نے اہلیہ اقرا عزیز کے ساتھ تصویر شیئر کی جس میں وہ دونوں بے حد خوش دکھائی دے رہے ہیں
دونوں نے اپنے مداحوں کو گرم جوشی کے ساتھ عید کی مبارکباد بھی دی۔

انھوں نے لکھا کہ ’ہماری طرف سے آپ سب کو عید کی ہزاروں خوشیاں مبارک ہوں