پاکستان کے مشہور قانون دان۔۔۔ ایک ساتھ


پاکستان کے مشہور قانون دان۔۔۔ ایک ساتھ۔۔۔۔یہ تصویر پاکستان کے مشہور قانون دان اور سابق جج خواجہ نوید احمد نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی اور دوستوں کو عید مبارک کہا ہے اس تصویر میں پاکستان کے مشہور قانون دان آئینی اور قانونی ماہرین نظر آ رہے ہیں یہ سب ایک ساتھ خوشگوار موڈ میں کم ہی نظر آتے ہیں خواجہ نوید احمد نے یہ ایک یادگار تصویر شیئر کی ہے جس میں سابق گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ اور پاکستان کے مشہور قانون دان سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر رشید اے رضوی خواجہ نوید احمد اور دیگر اہم شخصیات مسکراتے ہوئے نظر آ رہی ہیں ۔