فیملی پلاننگ کے سلسلے میں گرین اسٹار کی سوشل فرنچائزنگ اسکیم کی مقبولیت اور کامیابی

فیملی پلاننگ کے سلسلے میں گرین اسٹار کی سوشل فرنچائزنگ اسکیم کی مقبولیت اور کامیابی ۔اس اسکیم کے ذریعے مختلف علاقوں میں خواتین کو فیملی پلاننگ کی مصنوعات اور خدمات تک باآسانی رسائی اور معلومات کو یقینی بنایا جا رہا ہے کمیونٹی ہیلتھ موبلائزر ز جن میں زیادہ تعداد خواتین اور لڑکیوں کی ہے وہ فارمیسی اور کیمسٹ کے پاس فیملی پلاننگ کی مصنوعات اور سروسز کی فراہمی ،انوینٹری ریکارڈ کیپنگ ،انوینٹری مینجمنٹ ،انفیکشن کنٹرول ،کی ٹریننگ اور معلومات کو یقینی بنانے کے لیے کام کر رہی ہیں یہ ایک انتہائی مفید اور موثر اسکیم ہیں اور اس کے نہایت اہم نتائج سامنے آ رہے ہیں گرین اسٹار کی ہیلپ لائن پوچھو کے بارے میں بھی لوگوں کو معلومات فراہم کی جاتی ہے تاکہ لوگ خود معلومات حاصل کرنے کے لئے کال کر سکیں 24 گھنٹے معلومات فراہم کرنے والی اس ہیلپ لائن کا نمبر 080011171 ہے جہاں پر 24 گھنٹے بعد رابطہ کیا جا سکتا ہے۔