ایڈ آرٹس ایڈورٹائزنگ کے روح رواں سلمان منصور کے والد غالب منصور انتقال کر گئے ۔


ایڈ آرٹس ایڈورٹائزنگ کے روح رواں سلمان منصور کے والد غالب منصور انتقال کر گئے ۔
سلمان منصور سے میڈیا ہاؤسز اور ایڈورٹائزنگ ایجنسیز کی سرکردہ شخصیات اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے ان کے والد منصور کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور ان کی مغفرت اور بلندی درجات کے لئے دعا کی ہے ۔پاکستان کے سرکردہ نیوز ویب سائٹ جیوے پاکستان ڈاٹ کام کی انتظامیہ اپنی اور اپنے قارئین کی جانب سے جناب سلمان منصور سے ان کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتی ہے اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالی ان کے والد کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔