چینل ٹونٹی فور 24 نیوز نے جھوٹی خبر نشر کرنے پر معافی مانگ لی

چینل ٹونٹی فور نے خبر چلائی تھی کہ دوسروں سے پیسے لینے کے لیے لگائے گئے شببر زیدی خود ٹیکس نہیں دیتے۔ چینل ٹونٹی فور نیوز نے اس خبر کے حوالے سے اب معافی مانگ لی اس میں کہا گیا ہے کہ ادارہ شبر زیدی سے متعلق ایسی خبر نشر کرنے پر معذرت خواہ ہے اور جب بلیدی کے ٹیکس ریٹرنز فائل کرنے کی خبر حقائق کے برعکس ہے ۔غلط خبر نشر ہونے پر ذمہ داروں کے خلاف ضروری کارروائی کی جائے گی ٹونٹی فور نیوز پیشہ ورانہ ذمہ داری کا احساس کرتے ہوئے معذرت چاہتا ہے۔


اپنا تبصرہ بھیجیں