بلاول بھٹو زرداری کی گڑھی خدا بخش میں شہدائے جمہوریت کے مزار آمد

لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی گڑھی خدا بخش میں شہدائے جمہوریت کے مزار آمد

لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی قبر پر حاضری دی

لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی قبر پر بھی فاتحہ خوانی کی

لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید میر شاہنواز بھٹو اور شہید میر مرتضی بھٹو کی قبور پر بھی پھول چڑھائے

لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی شہدائے جمہوریت کے مزارات پر دعا، قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا

لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گڑھی خدا بخش کے مزار میں مدفون اپنے آباواجداد کی قبور پر بھی حاضری دی

لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گڑھی خدا بخش مزار کے مختلف حصوں کا دورہ بھی کیا

لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہدائے جمہوریت کے مزارات پر حاضری کے دوران کرونا وائرس سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر کو ملحوظ خاطر رکھا

لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی شہدائے جمہوریت کے مزار پر دنیا بھر اور پاکستان میں جاری کرونا وائرس کی وبا کے خاتمے کے لئے بھی دعا