سماء ٹی وی سب سے زیادہ معافیاں مانگنے والا چینل بن گیا

ناصر خان جان کے ساتھ ناروا سلوک پر سماء ٹی وی کے اینکر محمد شعیب نے معافی مانگ لی ہے ۔سماء ٹی وی کے اینکر محمد شعیب نے اپنے معافی نامے میں تسلیم کیا ہے کہ میں اپنے مہمان ناصر خان جان کا احترام نہیں کر سکا میں نے کچھ سوال کئے جو غلط تھے میرا طریقہ غلط تھا میرا انداز غلط ہے۔پاکستانی سوشل میڈیا پر ناصر جان خان اس وقت ٹاپ ٹرینڈ بن گیا تھا جب اسے سماء ٹی وی نے اپنے پروگرام میں مدعو کیا لیکن اس کے میزبانوں نے اس کے ساتھ بحث کی اور ایک میزبان نے اس کے ساتھ نارواسلوک کروا رکھا اس کی تصدیق کی اس کے انداز کو غلط قرار دیا اس پر تابڑ توڑ سوالات کیے اور اس کی توہین کی اس کو بولنے نہیں دیا اور اس کے ساتھ بحث کرتے رہے


باتھ روم میں تولیہ پہن کر بنائی جانے والی ایک ویڈیو کے حوالے سے اس کو بہت سخت تنقید کا نشانہ بنایا جسکا جواب اس نے یہ دیا کہ متعدد ٹاپ کلاس فنکار اپنی بوڈی دکھاتے ہیں جب انہوں نے اپنا اچھا جسم محنت کرکے بنایا ہوتا ہے تو وہ اس کو ناظرین کو دکھاتے ہیں جس کی بورڈنگ اس کابل ہوتی ہے وہی دکھائی جاسکتی ہے میزبان کی بوڈی اس قابل نہیں ہیں اس لیے وہ اپنی ووڈ نہیں دکھا سکتا اور دوسروں پر تنقید کر رہا ہے۔یہ بحث بہت طویل ہوگئی تھی جس دوران خاتون اینکر خاموش تماشائی بن کر شرمندگی محسوس کرتی ہوئی نظر آرہی تھی۔


یہ معاملہ اب سوشل میڈیا پر ایاز وہاں خوب بحث ہوئی اور تنقید کی گئی سماء ٹی وی کی اینکر کو بہت زیادہ تنقید کا نشانہ بنایا گیا اور یہ معاملہ جب ٹاپ ٹرینڈ بن گیا تو بالآخر سارے تبصرہ نگاروں نے سماء ٹی وی کے اندر کو اتنا تنقید کا نشانہ بنایا کہ اسے بالآخر معافی مانگنی پڑی۔ناصری جان خان سماء ٹی وی کے پروگرام نیا دن میں مہمان تھا ۔اسی پروگرام کے میزبان کی حیثیت سے محمد شعیب نے معافی مانگ لی جبکہ اس کی کو ہوسٹ کرن آفتاب تھی ۔اس حوالے سے سماء ٹی وی کو شرمندگی اٹھانا پڑی اور سوشل میڈیا پر یہ تو صرف کئے گئے ہیں کہ سماء ٹی وی ابوجہل بن گیا ہے جس نے سب سے زیادہ مواقع پر معافیاں مانگی ہیں۔
بعض تبصرہ نگاروں نے معافی مانگے جانے کے اقدام کو خوش آئند قرار دیا ہے غلطی کو تسلیم کر لینا بڑائی قرار دی ہے ۔جی اچھی بات ہے کہ سماء ٹی وی اور اس کے اینکر نے انا کا مسئلہ نہیں بنایا جب نہیں کی اور معافی مانگی ہیں ۔امید کی جارہی ہے کہ ناصرجان خان اور ان کے حامیوں نے بھی اب شعیب اور این سما ٹی وی کو معاف کر دینگے اور غصہ ختم ہو جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں