نیب نے شرجیل میمن کے لئے منی لانڈرنگ کرنے کے الزام میں ملزم محمد سہیل کو گرفتار کرلیا

قومی احتساب بیورو نیب کراچی نے سابق صوبائی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن کے لئے منی لانڈرنگ کرنے کے الزام میں ایک ملزم محمد سہیل کو گرفتار کر لیا ہے احتساب عدالت سے اس سے پوچھ گچھ کرنے کے لئے 14 مئی تک جسمانی ریمانڈ بھی حاصل کرلیا ہے ملزم آئی آئی چندریگر روڈ کراچی میں ڈیڈی ایکسچینج کے نام سے ایک منی چینجر چلاتا ہے نیب کا الزام ہے کہ ملزم سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کے بلیک منی کو منی لانڈرنگ کے لیے 2012 سے لے کر بات تک استعمال کرتا رہا اور خود منی لانڈرنگ میں ملوث رہا ۔نیب نے ملزم سے مزید پوچھ گچھ کرنے کے لیے احتساب عدالت سے اس کا جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا ہے نیب ذرائع کے مطابق ملزم سے پوچھ گچھ کے دوران اہم انکشافات متوقع ہیں.



NAB KARACHI ARRESTED ACCUSED Muhammad Sohail

KARACHI, 9 May 2019: NAB Karachi has arrested Muhammad Sohail on 9 May 2019 (today) at 3 AM. The accused operates a money exchange namely DD exchange at II Chundigarh road Karachi. The is allegedly involved in money laundering. He has been laundering the black money worth rupees millions of Sharjeel Inam Memon since 2012 to till date
He has produced before the Honourable Accountability Court for remand. Honourable Accountability Court has granted custody of accused to NAB till 14 May 2019

اپنا تبصرہ بھیجیں