گورنر سندھ عمران اسماعیل کے خلاف کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا سندھ میں انتظامی بنیادوں پر صوبہ بنانے کی حمایت کا معاملہ، گورنر سندھ عمران اسماعیل کے خلاف کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ، احتجاجی مظاہرے میں سول سوسائٹی سمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد شریک، احتجاجی مظاہرین کا گورنر سندھ عمران اسماعیل کے خلاف شدید نعرے بازی، احتجاجی مظاہرین کاعمران اسماعیل کو گورنر کے عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں