پاکستان پیپلزپارٹی کا خیبرپختونخوا کے قبائلی علاقوں کے انتخابات میں بھرپور کردار ادا کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا کے قبائلی علاقوں کے انتخابات میں بھرپور کردار ادا کیلئے کے  صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے غوروخوص کیلئے اسلام آباد میں اجلاس طلب کیا، اجلاس میں سیاسی حکمت عملی اور انتخابی مہم کے معاملات زیرغور، قبائلی علاقوں کے عوام کا مستقبل اور فاٹا کے انضمام کی عملی شکل میں حائل مشکلات بھی زیربحث، اجلاس میں فرحت اللہ بابر، نیربخاری، راجہ پرویزاشرف اور خورشید شاہ شریک ہوئے، رضاربانی، نویدقمر اور شیری رحمان بھی اجلاس میں موجود رہے، ہمایوں خان، اخوندزادہ چٹان، فیصل کریم کنڈی اور ساجد طوری نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔


[supsystic-gallery id=101]

اپنا تبصرہ بھیجیں