پاکستان میں جرمنی کے نئے سفیر اپنے بیٹے کے ہمراہ آبپارہ مارکیٹ میں صفائی کرتے ہوئے




جرمنی کے پاکستان میں نئے سفیر نے اسلام آباد کی آبپارہ مارکیٹ میں اپنے بیٹے کے ہمراہ صفائی شروع کرکے پاکستانی شہریوں کو پیغام دیا کی اپنے علاقوں کو صاف ستھرا رکھے ہیں اور خود بھی ماحول دوست رویہ اپنائیں ۔جرمن سفیر کا بیٹا منہ پر کپڑے کا ماس پہن کر صفائی کرتا رہا اس کے والد بھی اس کے ہمراہ صفائی کرنے کے لیے صفائی کا سامان اور بڑے بڑے شو پر لے کر آئے تھے اس میں کچرا جمع کرکے انھوں نے شاپنگ بیگ میں ڈالا اور اسے اٹھا کر ایک سائیڈ رکھا ۔ شہری حیرت کا اظہار کرتے رہ گئے بعد میں جرمن سفیر اس کے بیٹے کو صفائی کرتا دیکھ کرشہریوں نے خود بھی صفائی کے عمل میں حصہ لیا ۔

New German Ambassador in Pakistan with his son brooming & cleaning Abpara Market Islamabad !!!

اپنا تبصرہ بھیجیں