لاپتہ اہل تشیع افراد کی بازیابی کے لیے صدر عارف علوی کے گھر کے باہر احتجاجی دھرنا

لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے ان کے اہل خانہ نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی رہائش گاہ کے باہر احتجاجی دھرنا دس روز سے دیا ہوا ہے احتجاجی دھرنے میں انسانی حقوق کا دفاع کرنے والے سول سوسائٹی کے نمائندے،وکلاء اور ٹریڈ یونین کے رہنما احتجاج کرنے والی خواتین کا ساتھ دے رہے ہیں سب کا پی ٹی آئی کی حکومت سے مطالبہ ہے کہ لاپتہ افراد کو بازیاب کیا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں