سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ایم این اے قیصر احمد شیخ گھر کا دورہ کیا

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ایم این اے قیصر احمد شیخ گھر کا دورہ کیا اور بڑے بیٹے عرفان شیخ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا