تعمیراتی کاموں کی وجہ سے ماتمی جلوس کا روٹ تبدیل کردیا گیا

تعمیراتی کاموں کی وجہ سے اس مرتبہ ماتمی جلوس کا روٹ تبدیل کیا گیاہے۔ ماتمی جلوس خراسان سے باہر نکل کر نوائے وقت کے آفس  کی طرف جائے گا اور وہاں سے پیپلز چورنگی سے پریڈی اسٹریٹ سے ہوتا ہوا صدر دواخانے پر پرانے روٹ پر آجائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں