انوکھا لاڈلا قیدی اور قوانین کی دھجیاں

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے وزارت اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے حوالے سے مسلم لیگ نون کے رویے اور اندازہ سیاست کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے ان کا کہنا ہے کہ ایک انوکھا لاڈلا قیدی قوانین کی دھجیاں بکھیر رہا ہے اور مجرم کو شاہانہ انداز میں پرموٹ کیا جارہا ہے نون لیگ قیدی کو اس طرح جیل لے جا رہی ہے جیسے وہ ورلڈ کپ جیت کر آیا ہوں۔ بہت ہی کمینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیراعظم نے بجلی چوری اور لائن لاسز کم کرنے پر وزارت توانائی کو شاباش دی وزیراعظم نے کہا کرپشن کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا مہنگائی کرنے والے منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی وفاقی حکومت نے ابھی یہ ساز کمپنیوں کے ساتھ مذاکرات کے بعد سات ارب کی رکوری کا فیصلہ کرلیا ہے۔


وفاقی کابینہ کے اہم فیصلوں کے حوالے سے بریفنگ دینے کے علاوہ فردوس عاشق اعوان نے سیاسی معاملات پر بات کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کی قیادت اور کارکنوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ ایک مجرم کو قیدی کو ایسا شاہانہ پروٹوکول دے رہے ہیں جیسا وہ کوئی ورلڈ کپ جیت کر آیا ہوں ان کا کہنا تھا کہ مجرموں کی تشہیر سے متعلق قیدیوں کا بھی ایک ضابطہ اخلاق ہوتا ہے انہوں نے کہا کہ اب ہم قیدی کو کہہ دیں نہ کہیں تو اور کیا کہیں ۔حقیقت یہ ہے کہ انوکھالاڈلا کہہ دیں تمام روز کی دھجیاں بکھیر رہا ہے اور لوگ شرمندہ ہونے کے بجائے شان و شوکت سے قیدی کو جیل لے جارہے ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں