آج ملک بھر میں موبائل فون سروس بند


آج پورا دن ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز بھی بند رہیں گی، ذرائع
ملک بھر میں آج سوشل میڈیا سائٹس بھی بند کی جائیں گی، ذرائع
بندش کے سبب ٹوئٹر، فیس بک اور واٹس ایپ نہیں چلیں گے، ذرائع
صارفین یوٹیوب، انسٹاگرام، ٹیلی گرام اور ٹک ٹاک بھی استعمال نہیں کرسکیں گے، ذرائع
سوشل میڈیا سائٹس پراکسی اور وی پی این کے ذریعے استعمال کرنے کے سبب بند کی جائیں گی، ذرائع