حب ڈیم کی سطح 295 فٹ کراس کرچکی ہے

حب ڈیم ڈیم آئندہ بیس مہینے کے لئے پانی ذخیرہ ہو گیا ہے۔ روزانہ ستر ایم جی ڈی پانی بھی کراچی کو دیا جائے تو ایک فٹ پانی نیچے گرے گا جس کا مطلب ہے کہ اگلے 20 منٹ تک پانی حاصل کیا جاسکتا ہے۔ موجودہ ایم بی اے کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ اسداللہ خان کے آنے کے بعد قسمت واٹر بورڈ پر مہربان ہوئی۔ قدرت نے بلوچستان میں اتنی بارش بھیجی کہ حب ڈیم بھر گیا۔ اہلہ کراچی کے لیے آنے والا رمضان عید اور اگلے سال کا رمضان بھی حب ڈیم سے وافر پانی فراہم کر سکے گا۔ کراچی میں ضلع ویسٹ کے مکینوں کے دن پھر گئے۔ حب ڈیم سے روزانہ بآسانی اس طرح بیٹی پانی کراچی کو دیا جا سکے گا۔ کراچی کے کچھ علاقوں میں پانی کی فراوانی ہو جائے گی۔ واٹربورڈ کے افسران ملازمین اور کراچی کے شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں