فلم ٹیک بیک کا ایکشن ایڈونچر ٹریلرجاری

ہالی ووڈ فلم ٹیک بیک کا ایکشن ایڈونچر ٹریلر جاری کردیا گیا ہے
فلم کی کہانی ایک پراسرار اجنبی کی ہےجو ایک خاص مقصد کے تحت خاتون کی بیٹی کو اغوا کرلیتا ہے جس کی بازیابی کے لیے جدوجہد ہوتی ہے۔

فلم ٹیک بیک 18 جون کو ریلیز کی جائے گی