کوہلو-دکی بارڈر کے علاقے سیاہ کوہ کلیانی میں کاروائی کی۔ لیویز فورس نے ایک غار سے درج اسلحہ ریکیور کیا۔


کوہلو
14اپریل2021
کیو آر ایف کاروائی

🔹 حساس اداروں کی اطلاعات پر لیویز کیو آر ایف نے گزشتہ رات کوہلو-دکی بارڈر کے علاقے سیاہ کوہ کلیانی میں کاروائی کی۔ لیویز فورس نے ایک غار سے درج اسلحہ ریکیور کیا۔

▪️82 مارٹر گولہ 52عدد
▪️ار پی جی 7 گولہ 14عدد
▪️آر پی جی 7 فیویز 15 عدد
▪️بی ایم 12 گولہ 4 عدد
▪️بی ایم 12 فیویز 2عدد
▪️3/3رائفلر 2عدد
▪️دھماکہ خیز مواد 1کلوگرام
▪️ڈیٹونیٹر تار 10 میٹر
▪️اے پی ایم 1عدد
▪️اے ٹی ایم کیس 6عدد
▪️اے ٹی ایم فیویز 10عدد