اسٹیج اداکارہ سے 3 افراد کی مبینہ اجتماعی زیادتی


علی پور (نامہ نگار) علی والی میں ایک نجی محفل میں ملتان کی اسٹیج اداکارہ حمیرا نے پرفارم کیا۔

بعد ازاں ملزم اصغر نے دو ساتھیوں کے ہمراہ مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔

زیادتی کے بعد ملزمان نے اداکارہ کو کمرہ میں بند کر دیا، ذرائع کے مطابق ہمسائیوں نے پولیس کو اطلاع دی۔

https://jang.com.pk/news/911686?_ga=2.43927269.1344531403.1618388727-1588221854.1618388727