وزیراعظم عمران خان آج لاہور میں نیا ہاؤسنگ اسکیم کے اپارٹمنٹس کا سنگ بنیاد رکھیں گے

وزیراعظم عمران خان آج لاہور میں نیا ہاؤسنگ اسکیم کے اپارٹمنٹس کا سنگ بنیاد رکھیں گے

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ غریب اور بے گھر افراد کا اپنا گھر بنانے کا خواب تعبیر کے قریب ہیں ، وزیراعظم آج لاہورمیں 35 ہزار اپارٹمنٹس کی تعمیر کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے ، 8500کنال پرایل ڈی اےسٹی نیاپاکستان اپارٹمنٹس تعمیرہوں گے۔

فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ چھوٹے ملازمین کوگھرکیلئےآسان قرض ،سبسڈی دی جائےگی، پہلےمرحلےمیں4ہزاراپارٹمنٹس تعمیر ہوں گے ، معاشی اعشاریوں میں بہتری کےبعدحکومت عوامی ریلیف کیلئےکوشاں ہیں ، ماضی کے حکمران آئندہ الیکشنز میں شکست کے خوف سے ہواس باختہ ہوچکے ہیں۔

Courtesy Ary news