بھارتی ریاست اور اڑیسہ میں آنے والے طوفان سے خوفناک تباہی ۔ طوفان کی تباہی کے مناظر ویڈیو میں

 بھارتی ریاست اڑیسہ میں آنے والے حالیہ طوفان نے خوفناک تباہی مچائی ۔طوفان سے جہاں جانی اور مالی نقصان ہوا وہاں دس لاکھ سے زائد لوگوں کو محفوظ مقامات تک منتقل کرنے کا انتظام بھی کیا گیا دور دور تک کے علاقے  خالی کرائے گئے طوفان کے دوران کیمرے کی آنکھ سے محفوظ ہونے والے مناظر سے اندازہ ہوتا ہے کہ طوفان کی شدت کتنی زیادہ تھی اور اس کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کتنے تھے ۔ریاست میں حکومتی سطح پر اور غیر سرکاری طور پر اعداد و شمار جمع کیے جارہے ہیں تاکہ اندازہ لگایا جا سکے کہ نقصان کس قدر ہوا ہے تاکہ بحالی اور امدادی کاموں کو تیز کیا جا سکے۔


[embedyt] https://www.youtube.com/watch?v=YiK8UmER0_0[/embedyt]

اپنا تبصرہ بھیجیں