لاہور شہر میں کوڑے اور گندھی کیخلاف درخواست پر سماعت

لاہور شہر میں کوڑے اور گندھی کیخلاف درخواست پر سماعت

لاہور ہائیکورٹ نے درخواست کا جواب داخل نہ کرانے برہمی کا اظہار

عدالت نے پنجاب حکومت اور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو جواب داخل کرانے کا آخری موقع دے دیا

جسٹس شاہد کریم نے شیزار ذکا ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی

درخواست کا جواب داخل نہیں ہو رہا تو شہر کو کیسے صاف کریں گے، عدالت

افسوس کی بات ہے کہ جواب داخل نہیں کیا